میٹر بینڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعداد (فریکوئنسی کا حیطہ یا حد)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعداد (فریکوئنسی کا حیطہ یا حد)۔